ایف بی آر کی کارروائی میں مشہور رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز ر علی ثقلین کے بینک اکا?نٹس سی22لاکھ کی وصولی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) ایف بی آر کی کارروائی میں مشہور علی ثقلین رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے بینک اکانٹس سی22لاکھ کی ریکوری کرلی گئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جبکہ اینم اسٹیٹ کے اکانٹس سے بھی 10لاکھ ریکور کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اینم سٹیٹ انکم ٹیکس کی مد میں 5 کروڑ کا نادہندہ ہے آر ٹو کی کمشنر سنبل آغا کی ہدایت پر کارروائی کی گئی علی ثقلین رئیل سٹیٹ اینڈ بلڈرز کے بیکن اکاونٹس سے 22 لاکھ کی ریکوری کی گئی ہے۔