پنجاب حکومت کے جہاز کے نئے پائلٹس کی بھر تی کا عمل مکمل کر لیا

بر یگیڈ ئیر(ر) وقار چیف پائلٹ بھر تی ‘ کر نل (ر) حیدر رضا بنگش کو پائلٹ بھر تی کر نے کا اصولی فیصلہ کیاگیا ہے‘ذرائع

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پنجاب حکومت کے جہاز کے نئے پائلٹس کی بھر تی کا عمل حکومت نے مکمل کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بر یگیڈ ئیر(ر) وقار احمد خان چیف پائلٹ بھر تی کیے ہیں جبکہ کر نل (ر) حیدر رضا بنگش کو پائلٹ بھر تی کر نے کا اصولی فیصلہ ہو چکا ہے میجر (ر) محمد اخلاق ’’کو پائلٹ ‘‘ہوں گے چیف پا ئلٹ کی ماہانہ تنخواہ گر یڈ20کے افسر کے برابر ہوگی اور انکو ماہانہ6لاکھ رو پے فلائٹس الا?نس بھی ملے گا جبکہ پائلٹ اور کو پلائٹ کی کی تنخواہیں گر یڈ19کے افسرکے برابر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :