بین الاقوامی کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کا 75واں سالانہ اجلاس (کل) ہو گا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) بین الاقوامی کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی)کا 75واں سالانہ اجلاس (کل) اتوار کو منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس سے دنیا بھر میں کاٹن انڈسٹری کو درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کیلئے بین الاقوامی تجربات سے استفادہ کرنے میں مدد ملے گی۔اجلاس میں تیس ملکوں سے 130وفود شریک ہونگی اور کاٹن سیکٹر کی ترقی اور درپیش چیلنجوں پر قابوں پانے کیلئے مثبت تجاویز اور سفارشات دینگے۔سیکرٹری جنرل آئی سی اے سیاجلاس میں شرکت کیلئے یہاں پہنچ گئے ہیں۔