ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی رسم قل خوانی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:35

جھنگ۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید جو کہ دو روز قبل انتقال کر گئے تھے کی رسم قل خوانی گزشتہ روزریسکیو مین اسٹیشن جھنگ میں ادا کی گئی جس میں ضلع بھر کے تمام ریسکیورز ٬ سماجی و تنظمیوں کے نمائندوں ٬ صحافیوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر قرآنی خوانی کی گئی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :