جلالپورپیروال٬مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:35

ملتان۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) جلالپورپیروالامیں مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے ڈاکواوراس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جلالپورپیروالامیں جمعہ کی رات پولیس نے ملزمان اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتھا۔اس دوران اشتہاری ملزمان نے فائرنگ کردی تھی ۔ساتھی ڈاکوئوںکی فائرنگ سے محسن نامی ڈاکوہلاک ہوگیاتھا۔دیگرڈاکوفیض رسول ٬رفیق ٬غلام شبیر٬اللہ دتہ موقع سے فرارہوگئے تھے ۔پولیس تھانہ سٹی جلالپورپیروالانے اس واقعہ کامقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :