دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور دو موٹر سائیکل چرا لے گئے

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:32

چشتیاں۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) چشتیاں شہر کے دو مختلف علاقوں سے نامعلوم چور دو موٹر سائیکل چرا لے گئے پہلی واردات میں چشتیاں سائنس سکول کے ٹیچر عدنان بشیر کا موٹرسائیکل 125ہنڈا مالیتی ایک لاکھ دس ہزار روپے جبکہ دوسری واردات میں چک نمبر118مراد کے زمیندار سیف الله جٹ کا موٹر سائیکل CD 70مالیتی 50ہزار روپے اس وقت چوری کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے دو الگ الگ مقدمات درج کرکے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :