خانیوال میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:26

خانیوال۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جہانیاںکے نواحی علاقہ چک نمبر 150 دس آر میں الیکٹرک ٹوکہ مشین پر چارہ کاٹتے ہوئے زاہد نامی نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :