راولپنڈی : عدالت نے پی ٹی‌آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 29 اکتوبر 2016 13:17

راولپنڈی : عدالت نے پی ٹی‌آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اکتوبر 2016ء): عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عدالت نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے اعجاز خان جازی سمیت 16 کارکنان کو ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔