چین کی تین بڑی فضائی کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 13:02

شنگھائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) چین کی تین بڑی فضائی کمپنیوں کے منافع میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق جاری اعدادوشمارمیں کہا گیا ہے کہ تیسری سہ ماہی میں چائنا سدرن ایئرلائنز جو فلیٹ سائز کے لحاظ سے ایشیاء کی بڑی ایئرلائن قراردی جارہی ہے٬ کے منافع میں 425.1 ملین ڈالرکا اضافہ ہوا جو گذشتہ برس کے مقابلہ میں تین گنا زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

شنگھائی میں قائم چائنا ایسٹرن ایئرلائن کو3.46 ارب یوآن کا منافع ہوا جوگذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں تقریباً دوگنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :