عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 13:02

سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 1.2فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 38ہزار270 یوآن یا 5645 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔