Live Updates

پی ٹی آئی دھر نوں اور احتجاج کے ذ ریعے قو می ترقی وخوشحالی کے مشن کو روکنا چاہتی ہی ٬ سردارشفقت حیات بلوچ

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 12:25

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی سردارشفقت حیات بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کی اعلی کا ر کر دگی اور ترقی وخوشحالی کے سفر پر رواں دواں رہنے سے پی ٹی آئی خوفز د ہ ہو چکی ہے٬ پی ٹی آ ئی کویہ خوف ہے کہ حکومتی کامیابیاں اسی طرح جا ری رہی تو اس کا نا م و نشان مٹ جا ئے گا٬ اس لیے پی ٹی آئی دھر نوں اور احتجاج کے ذ ریعے قو می ترقی وخوشحالی کے مشن کو روکنا چاہتی ہے٬ ماضی میں پی ٹی آئی کے احتجاج اور دھرنا سیاست قومی معیشت کو نقصان پہنچا تھا لیکن ا ب آئین و قانو ن کی خلاف ورزی کو بر دا شت نہیں کیا جا ئے جہاں پر قا نو ن کی خلاف ور ز ی ہو گی و ہا ں قا نو ن حر کت میں آ ئے گا٬ ا ن خیا لا ت کا ا ظہار انہوںنے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا٬ انہوںنے کہا کہ حکومت عو ام کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا ئے گی جبکہ کسی شخص کو جلا ئو گھیرا ئو اور املا ل کو نقصان پہنچا نے کی اجا ز ت نہیں د ی جا ئے گی٬ پی ٹی آئی کی قیا د ت حسب روایت ا ب بھی ناکا می دو چار ہو گی اور 2نومبر کا دھر نا بھی بر ی طرح نا کا می سے دوچا رہو گا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات