رشکئی اور صوابی موٹروے انٹرچینج بند کر دیے گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:53

رشکئی اور صوابی موٹروے انٹرچینج بند کر دیے گئے

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016) رشکئی اور صوابی موٹروے انٹرچینج بند کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موٹروے پر رشکئی اور صوابی انٹرچینج بند کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دونوں انٹرچینج کے قریب تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد روانہ ہونے والے قافلوں کیلئے خصوصی کیمپ لگائے گئے تھے جس کے بعد انہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :