پی ٹی آئی رہنمائوں کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری گارڈز کو غیر مسلح ٬ جڑواں شہروں میں دفعہ144 پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے٬ وزارت داخلہ نے جڑواں شہروں کی انتظامیہ اور پولیس کے لئے نیا حکم نامہ جاری کر دیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:50

پی ٹی آئی رہنمائوں کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری گارڈز کو غیر مسلح ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) وزارت داخلہ نے جڑواں شہروں کی انتظامیہ اور پولیس کے لئے نیا حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی رہنمائوں کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری گارڈز کو غیر مسلح کیا جائے ٬ جڑواں شہروں میں دفعہ144 پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے انتطامیہ اور پولیس کے لئے نیا حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ سرکاری گارڈز سے اسلحہ لیا جائے ٬ غیر سرکاری گارڈز اگر اسلحے کے ساتھ نظر آئیں تو گرفتار کیا جائے ۔پی ٹی آئی رہنمائوں کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری گارڈز کو غیر مسلح کیا جائے٬جڑواں شہروں میں دفعہ144 پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :