رحمن ملک تیری یادآئی تیرے جانے کے بعد٬بلاول بھٹو

کریک ڈاؤن ہویالاک ڈاؤن یہ تمام لوگ مسخرے ہیں ٬آج لوگ رحمان ملک کویادکررہے ہیں ٬ٹوئٹ

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:49

رحمن ملک تیری یادآئی تیرے جانے کے بعد٬بلاول بھٹو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ کریک ڈاؤن ہویالاک ڈاؤن یہ تمام لوگ مسخرے ہیں ٬آج لوگ رحمان ملک کویادکررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹویٹرپراپنے پیغام میں بلاول بھٹونے کہاکہ آج لوگ رحمان ملک کویادکررہے ہیں ٬رحمن ملک تیری یادآئی تیرے جانے کے بعد۔انہوںنے کہاکہ کریک ڈاؤن ہویالاک ڈاؤن یہ تمام لوگ مسخرے ہیں۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :