پولیس کی شیلنگ سے 4دن کابچہ جاں بحق ہوگیا٬یہی جمہوریت ہی شاہ محمودقریشی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پولیس کی شیلنگ سے 4دن کابچہ جاں بحق ہوگیا٬یہی جمہوریت ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہاکہ راولپنڈی پولیس کے بہیمانہ تشددکے دوران شیلنگ سے 4دن کابچہ جان کی بازی ہارگیاحکمران بتائیں کہ کیایہی جمہوریت ہی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :