کمشنر لاڑکانہ کا شہدادکوٹ میں تحصیل افسران کے ساتھ اجلاس
جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:19
(جاری ہے)
اس موقع پر کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ شہر کی صفائی ستھرائی کے لیے بہتر انتظامات کریں٬ اسکولوں میں طلبہ و طالبات کی حاضری کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ اسپتالوں اور دیگر مقامات پر بھی صفائی کی جائے۔
اس موقع پر کمشنر نے شہدادکوٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ کام کے معیار کا خاص خیال رکھیں اور جاری کاموں کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ یہاں کے رہائشی اس سے فوائد حاصل کرسکیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.