راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پولیس اور شہری انتظامیہ کو ان کی حدود میں راستے بند کرنے سے روک دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:05

راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پولیس اور شہری انتظامیہ کو ان کی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016 ) راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پولیس اور شہری انتظامیہ کو ان کی حدود میں راستے بند کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ اور تحریک اںصاف اور عوامی مسلم لیگ کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے بعد سے حالات کشیدہ ہیں۔ پولیس نے راولپنڈی شہر کے مختلف علاقوں میں کنٹینر لگا کر راست بند کر دیے ہیں۔ تاہم راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پولیس اور شہری انتظامیہ کو ان کی حدود میں راستے بند کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ کینٹومنٹ بورڈ کی ہدایت کے بعد علاقے سے پولیس کی نفری اور راستوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :