کوٹ اسلام ٬آٹھویں جماعت کا طالبعلم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:10

خانیوال۔28 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء)کوٹ اسلام آٹھویں جماعت کا طالب علم․حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا تفصیل کے مطابق نواحی موضع حاجی دوانہ کا راشد گھر سے سکول جارہا تھا کہ راستے میں اسے ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا۔