تحر یک انصاف کے کارکنوں کی گر فتاریوں کی خلاف لاہور میں 6مقامات پر احتجاجی مظاہر ی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) تحر یک انصاف کا کارکنوں کی گر فتاریوں کی خلاف لاہور میں پر یس کلب‘ سمن آباد ‘قر طبہ چوک ‘شاہدرہ ‘بابو صابو اور مغل پورہ سمیت6مقامات پر احتجاجی مظاہر ی ‘ٹائر جلا کر روڈبلاک کی حکومت کی خلاف نعری بازی بھی کرتی رہی ‘لاہور سمیت پنجاب کی دیگر شہروں میں گر فتار کارکنوں کو فوری رہا کر نی کا مطالبہ کر دیا۔

جمعہ کی روز تحر یک کی کارکنوں نی شاہدرہ میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی قیادت میں‘ اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید‘رکن قومی اسمبلی شفقت محمود اور ولید اقبال کی قیادت میں پر یس کلب ‘قر طبہ چوک میں رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال‘ڈاکٹر یاسمین راشد ‘عند لیب عباس جبکہ مغل پور ہ اور بابو صابو سمیت دیگر مقامات پر بھی تحر یک انصاف نی کارکنوں کی گر فتاریوں اور حکومتی رکاوٹوں کی خلاف الگ الگ احتجاجی مظاہر ی کیی جن میں تحر یک انصاف کی کارکنوں نی ’’گو نواز گو ‘‘نوازشریف تلاشی دو ‘‘ظلم کی یہ ضابطی ہم نہیں مانتی ‘‘اوروزیر اعظم عمران خان اور کون بچائیگا پاکستان عمران خان سمیت دیگر نعری لگائی شاہدرہ میں پارٹی کارکنوں سی خطاب کرتی چوہدری محمدسرور نی کہا ہی کہ (ن) لیگ نی تحر یک انصاف کی پر امن کارکنوں کو گر فتار کر کی بدتر ین آمر یت کی مثال قائم کر دی ہی اور اب اس بات میںکوئی شک نہیں کہ (ن) لیگ اب کی بار بھی خود اپنی پائوں پر کلہاڑی مار نی جا رہی ہی ۔

(جاری ہے)

انہوں نی کہا کہ 2نومبر کی احتجاج کا نام بنانی کیلئی (ن) لیگ نی لاہور اسلام آباد روالپنڈی میں کنٹینر ز کی دیواریں بنا دیں اور حکمرانوں کا یہ اقدام بدترین سیاسی خود کشی ہی ۔ انہوں نی کہا کہ نااہل حکمرانوں کیلئی انکی ناکام پالیسیاں ہی سب سی بڑی دشمن بن چکی ہیں حکمران کان کھول کر سن لیں 2نومبر کو ہر صورت کر پشن کی خلاف اسلام آباد میں احتجاج کیا جائیگا ۔

اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نی کہا کہ (ن) لیگ جو مر ضی کر لیں تحر یک انصاف خوفزدہ ہونیوالی نہیں ہم حکمرانوں کی تمام رکاوٹوں کو رو ندھتی ہوئی 2نومبر کو اسلام آبا د پہنچیں گی (ن) لیگ ہماری پر امن کارکنوں کو گرفتار کر کی اپنی سیاسی موت کو دعوت دیدی چکی ہی اور نوازشر یف کواب ہر صورت یا استعفیٰ دینی پڑ یگا یا تلاشی کیلئی تیا ر ہوئی جائی ۔

انہوں نی کہا کہ حکمرانوں نی جس طر ح ہماری کارکنوں کو گر فتار اورلال حویلی کی راستی بند کیی ہیں اس سی ثابت ہو چکا ہی کہ ملک میں جمہو ریت نہیں آمر یت اور بادشاہت ہی ۔شفقت محمود نی کہا کہ ظلم اور بر بر یت سی حکمران تحر یک انصاف کی آواز کو دبا نہیں قوم نی اب فیصلہ کر لیا ہی کہ ملک میں کر پشن اور ظلم کو مزید برداشت نہیں کیا جائیگا اور ملک میں نوازشر یف کی کر پٹ حکومت کا خاتمہ کر کی ہی دم لیں گی اور2نومبر کا تحر یک انصاف احتجاج ملک کا تاریخی احتجاج ہوگاحکومت ہمیں ڈرا نہیں سکتی شر یف براداران ملک کو لوٹ کر کھا گئی ہیں ۔

ولید اقبال نی کہا ہی کہ سیاست میں احتجاج میں کیلئی اجازت نہیں مانگی جاتی صرف اطلاع دی جاتی ہی اس لیی ہم 2نومبر کو بھر پور احتجاج کر یں گی ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نی کہا کہ (ن) لیگ عوام کی ووٹوں سی نہیں دھاندلی سی کا میاب ہو کر آئی ہی اور ملک میں بدترین کر پشن ہو رہی ہی جسکی خلاف ہم سڑکوں پر آئی اور 2نومبر کو بھی ہر صورت احتجاج کیا جا ئیگا اور کر پشن کا خاتمہ کر کی ہی دم لیں گی ۔

رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال نی کہا کہ (ن) لیگ اپنی کر پشن کو بچای کیلئی تحر یک انصاف کی احتجاج کو روک رہی ہی مگر ہم انکو کسی صورت کا میاب نہیں ہونی دیں گی بلکہ اسکی خلاف اس وقت تک احتجاج جاری رکھیں گی جب تک نوازشر یف اور انکی حکومت کر پشن کا حساب نہیں دیتی اس موقعہ پرتحر یک انصاف کی کارکنان حکومت کی خلاف بدتر ین نعری بازی کرتی رہے۔

متعلقہ عنوان :