غیر قانونی طریقی سی یونان میں داخل ہونیوالی 24پاکستانی ڈی پورٹ

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) غیر قانونی طریقی سی یونان میں داخل ہونی والی 24پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ٬ امیگریشن حکام نی باقاعدہ گرفتار کرکی تحقیقات شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

یونان کی حکومت نی بغیر غیرقانونی طریقی سی یونان میں داخل ہونی والی24پاکستانیوں کو گرفتارکر کی جیلوںمیں بند کر دیا تھا جنہیں اب ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ یونان کی حکومت نی پاکستانیوں کو گزشتہ روز عمان ائیر لائن کی پرواز 341کی ذریعی براستہ مسقط لاہور ڈی پورٹ کیا۔امیگریشن حکام نی ڈی پورٹ کئی گئی تمام افراد کو باقاعدہ گرفتار کر کی ان سی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :