ایف آئی ای نی قتل ک مقدمہ میں سزا یافتہ حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی کی لاہور ایئرپورٹ پر گرفتاری

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:09

ایف آئی ای نی قتل ک مقدمہ میں سزا یافتہ حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) ایف آئی ای نی قتل کی مقدمہ میں سزا یافتہ حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی ترکی فرار ہونی کی کوشش ناکام بناتی ہوئی انہیں ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا۔رکن قومی اسمبلی لاہور کی علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سی استنبول جا رہے تھے کہ ایف آئی ای امیگریشن نی انہیں روک لیا اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ کی بعد حکام نی انہیں واپس بھیج دیا۔

واضح رہی کہ دوروز قبل لاہور ہائیکورٹ نی قتل کی الزام میں لیگی ایم این ای عابد رضا کو 6 افراد کی قتل پر عمرقید کی سزا سنائی تھی٬ فیصلے کی بعد مجرم احاطہ عدالت سی فرار ہو گیا تھا۔ 1998ئ میں گجرات میں 6 افراد کی قتل کا الزام مسلم لیگ (ن)کی رہنما عابد رضا پر لگا تھا اور 2003ئ میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نی انہیں سزائی موت کا حکم سنایا تھا لیکن مدعی مقدمہ سی صلح کی بعد عدالت کو ضمانت منظور کرنا پڑی۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ نی عابد رضا کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سی بریت کا نوٹس لیتی ہوئی لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا فیصلہ سنانی کا حکم دیا۔ عدالت عظمی نی نقطہ اٹھایا کہ جس مقدمی میں دہشتگردی کی دفعات شامل ہوں اس میں مدعی کی صلح کی باوجود ملزم کی بریت ممکن نہیں ہوتی۔ دوسری جانب عابد رضا کی رکنیت قومی اسمبلی بھی عدالت میں چیلنج ہی ۔2013ئ کی عام انتخابات میں عابد رضا مسلم لیگ (ن)کی ٹکٹ پر این ای 107 گجرات سی کامیاب قرار پائی تھے۔

متعلقہ عنوان :