تعلیمی اہداف کے حصول میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی٬ڈی سی اوخانیوال
جمعہ 28 اکتوبر 2016 21:52
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات ضلعی جائزہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں ای ڈی او تعلیم اعزاز احمد جوئیہ ٬ ڈی ایم او چوہدری صہیب اقبا ل ٬محکمہ تعلیم کے ڈی ای اوز ٬ ڈی ڈی او ایجوکیشن ٬ اے ای اوز ٬چاروں تحصیلوں کے ایم ای اے ایس و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں ڈی او سی کو ماہ ستمبر 2016 کے دوران مانیٹرنگ ٹیموں کے سکولوں کے دورہ جات ٬ اساتذہ و نان ٹیچنگ سٹاف کی غیر حاضری ٬ مفت کتب و وظائف کی فراہمی ٬ صفائی کی صورت حال ٬بنیادی سہولیات کی فراہمی سمیت مختلف محکمانہ امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ ڈی او سی نے اس موقع پر کہاکہ طلباء ملک و قوم کا مستقبل ہیں ان کی تعلیم و تربیت و کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جائے ۔روڈ میپ گرام برائے تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ اساتذہ کی غیر حاضری قطعاًً قبول نہیں ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.