بھکر٬کاردرخت سے ٹکرا گئی٬ڈرائیور جاں بحق ٬ ساتھی شدید زخمی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 21:51

بھکر۔28 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) ایم ایم روڈ سرائے مہاجر کے قریب کار حادثہ میںایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا٬ تفصیل کے مطابق ایم ایم روڈ پر سرائے مہاجر کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی ․جس کے نتیجہ میں العمران ہوٹل دلے والاکے مالک الحاج شبیر احمد کے بیٹے خرم شبیر شدید زخمی جبکہ کار ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :