چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کلحیدرآباد پہنچیں گے

جمعہ 28 اکتوبر 2016 21:33

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ (کل) حیدرآباد پہنچیں گی٬ْ وہ احتساب عدالت اور انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کا افتتاح کریں گے جبکہ ڈسٹرکٹ کورٹ حیدرآباد میں باغِ ٬مرکزی کتب خانہ اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :