اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 21:17

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016 ) اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں مٹی کے تیل کی قیمت 6 روپے 75 پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :