سی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پرنوافسران کے تقرروتبادلے ٬ نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 28 اکتوبر 2016 21:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کے چیئرمین ومیئرشیخ انصرعزیزکی ہدایت پراعلیٰ سطح پرنوافسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے ہیں ٬جن کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ٬نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹرون ایچ آرڈی آئی کے رضوان کوڈائریکٹرلاء٬فیض احمدڈائریکٹرٹوایچ آرڈی کوایڈیشنل ڈائریکٹرلینڈاینڈاسٹیٹ ٬قاضی احمدشعیب ڈپٹی ڈائریکٹرٹریننگ اکیڈمی کوڈپٹی کمشنرسی ڈی اے ٬سلیم راجاڈپٹی کمشنرسی ڈی اے کوڈپٹی ڈائریکٹرلینڈاینڈری ہبیلٹیشن ون ٬مظہرحسین کوڈپٹی ڈائریکٹراسٹیٹ مینجمنٹ سے سٹاف آفیسرٹوممبرایڈمن اورلک آفٹرچارج ڈی ڈی پبلک ریلیشن لگادیاگیاجبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرون کانفیڈنشنل سیل ایچ آرڈی سے اسسٹنٹ ڈائریکٹرسٹیٹ ایفکٹی ٬محسن ضعیف قریشی ایچ آراوون ٬اسسٹنٹ ڈائریکٹرٹوایچ آرڈی لگادیاگیاہے اورعنایت اللہ کواسسٹنٹ ڈائریکٹراسٹیٹ سے ہٹاکرایچ آرڈی ڈائریکٹریٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی جبکہ محبوب احمدکواسسٹنٹ ڈائریکٹراوڈبلیوکی لک آفٹرچارج دی گئی ۔

(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :