Live Updates

اگر عمران خان کو کامیابی حاصل کرنی ہے تو ہمت کریں اور بنی گالہ سے باہر نکلیں: خواجہ آصف کا مشورہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:55

اگر عمران خان کو کامیابی حاصل کرنی ہے تو ہمت کریں اور بنی گالہ سے باہر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو کامیابی حاصل کرنی ہے تو ہمت کریں اور بنی گالہ سے باہر نکلیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مشورہ دیا کہ اگر انہیں کامیابی حاصل کرنی ہے تو پھر ہمت کا مظاہرہ کریں۔ عمران خان کو بنی گالہ میں نہیں بیٹھے رہنا چاہیے وہ ہمت کریں اور باہر آئیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :