ڈیرہ مراد جمالی ‘ایک شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا چراغ گل کر دیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں ایک شخص نے فائرنگ کو خودکشی کرلی ۔اطلاعات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے عالقے گوٹھ علی آباد میں معشوق علی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ نے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔