قلعہ عبداللہ ‘پل سے گرنے کے باعث رکشہ ڈرائیور جان بحق

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:57

قلعہ عبداللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) کلی حبیب زئی میں پل سے گرنے کے باعث رکشہ ڈرائیور جان بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز کلی حبیب زئی کے رہائشی نوجوان محمداکرم زرنج رکشہ میں میزئی اڈہ سے واپس اپنے گھر آرہاتھا کہ عمران زئی پل پرسے رکشہ نیچے گر جانے کی باعث موقع پر جان بحق ہوگیا٬لیویز نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :