بارکھان ٬دولواہی میں ایف سی ٬حساس اداروں کی کارروائی٬پہاڑ کی غاروں میںچھپایا گیا اسلحہ ٬گولہ بارود برآمدکرلیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) ضلع بارکھان کے علاقے دولواہی میں ایف سی اور حساس اداروں کی کاروائی ۔

(جاری ہے)

پہاڑ کی غاروں میں چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکرلیا ٬٬تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں ایف سی حکام کے مطابق بارکھان کے علاقے دولواہی میں خفیہ اطلاع ملنے پر ایف سی اور حساس اداروں نے گر پہاڑ کی غاروں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ٬برآمد کئے گئے گولہ بارود میں چھ مارٹر گولے ٬تین دیسی ساختہ بم٬چار بارودی سرنگ دو ہزار گولیاں ٬تین وائرلیس سیٹ ٬موٹرسائیکل شامل ہیں ایف سی حکام کے مطابق یہ گولہ بارود بارکھان کے علاقے میں تخریبی کاروائیوں میں استعمال کیا جانا تھا ۔

متعلقہ عنوان :