ایرانی حکام کی کارروائی٬ 284 پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:55

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء)ایرانی حکام نے کاروائی کرتے ہوئے 284پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

تمام پاکستانی باشندے مند اور بلو سے ایران کے راستے یورپ جانا چاہیتے تھے ایران کے مختلف شہروں میں تمام گرفتار ہوے ایرانی سرحدی حکام نے تفتیش کے بعدپاکستانیوں کو تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا تفتان لیویز نے تفتیش کے بعد انھیں لیویز تھانے میں بند کردیا۔