انفارمیشن گروپ کے گریڈ 19 کے آفیسر عابد مجید کو واشنگٹن میں پریس قونصلر تعینات کردیا گیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) انفارمیشن گروپ کے گریڈ 19 کے آفیسر عابد مجید کو وزیراعظم کی ہدایات پر نیویارک کی بجائے واشنگٹن میں انفارمیشن سیکشن میں پریس قونصلر تعینات کردیا گیا۔

(جاری ہے)

وزارت اطلاعات و نشریات نے عابد مجید کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :