آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:54
(جاری ہے)
آئیسکو اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی/مینٹیننس کاموں کے سلسلہ میں (آج) ہفتہ 29 اکتوبر کو صبح9 بجے تا دن00:14 بجے تک جرموٹ فیڈر٬ صبح09:00 بجے تا شام00:17 بجے تک آر اے بازار٬ اے ڈبلیو ٹی٬ مال روڈ٬ ٹینچ بھاٹہ٬ ایم ایچ 3- فیڈرز٬ صبح10:00 بجے تادن00:14بجے تک٬منصور شہید ٬ عمار (اے او ڈبلیو ایچ ایس)٬ نیو روات٬ اولڈ روات٬ سی ڈبلیو او٬ پی اے ای سی ایچ ایس٬ سپارکو٬ ایچ پی ٹی 3-فیڈرز٬ صبح09:00بجے تادن00:15بجے تک٬طفیل شہید٬ فراش ٹائون٬ علی پور٬ کرور٬ نیو لیب II- ٬ پنسٹکI- فیڈرز٬ مورخہ30 اکتوبر٬ صبح09:00بجے تاشام00:17بجے تک٬میوزیم٬ غوری٬ انجینئرنگ یونیورسٹی٬ نثار شہید٬ نوازش شہید فیڈرز٬ صبح08:00بجے تادن00:13بجے تک٬پارک ویو٬ ڈی ایچ اے /اے ڈبلیو اوایچ ایس٬ مورگاہ٬ فوجی فائونڈیشن٬ ولائٹ کمپلیکس٬ بحریہ ٹائون٬ ایکس لائیر کالونی٬ جیل پارک٬ کار چوک ٬ پنڈی پوائنٹ فیڈرز٬ صبح09:00بجے تادن00:15بجے تک٬آئی این یو پی٬ سی این ایس لیب٬ این لیب I-٬ او لیب٬ سی این ایس I-٬ پنسٹک III&II٬ تُمیر٬ نیو لیب III-٬ کِرپا٬ سملی ڈیم٬ نیلوپ٬ پنسٹک کالونی فیڈرز میں بجلی بند رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.