بارکھان: کارکھائی میں جاگری پانچ افراد شدید زخمی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:52

بارکھان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) بارکھان کے علاقے ہن ندی کے قریب پروبکس کار تیز رفتاری کے باعث الٹ کر کھائی میں جاگری پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

جنہیں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایک گھنٹہ بعد پرائیویٹ میڈیکل ٹیکنیشن پہنچ گئے ٬ زخمی افراد کو فوری طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے پنجاب ریفر کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :