ْکوئٹہ٬ محمد علی کو طویل غیر حاضری پر بیڈا ایکٹ کے تحت سرکاری ملازمت سے برخاست کر دیاگیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) محکمہ واسا کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد علی سوشل آرگنائزر ( بی17-) کو جان بوجھ کر طویل غیر حاضری پر بیڈا ایکٹ2011کے تحت 19اپریل 2015سے سرکاری ملازمت سے برخاست کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :