گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے پیدل قافلے پر (ن )لیگی کارکنوں کی گندے انڈوں سے بارش

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:30

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) تحریک انصاف کے رہنماء اعجاز چودھری کی قیادت میں اسلام آباد جانے والے پیدل قافلے پر گوجرانوالہ میں لیگی کارکنوں نے گندے انڈے اور ٹماٹر پھینکے ٬ْ انڈوں پر ’’روعمران رو‘‘ کے نعرے درج تھے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء اعجاز چودھری کی قیادت میں اسلام آباد جانے والے پیدل قافلے پر ن لیگی کارکنوں نے گندے انڈے پھینکے ٬ْ انڈوں پر ’’روعمران رو ‘‘کے نعرے درج تھے ۔