سرکاری محکموں کے کلریکل اور ٹیکنیکل سٹاف کے سینکڑوں ملازمین نے اپ گریڈیشن نہ کرنے پرکام چھوڑ احتجاج شروع کر دیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:28

چلاس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) گلگت بلتستان کے سرکاری محکموں میں گزشتہ کئی سالوں سے بطور کلریکل سٹاف اور ٹیکنیکل سٹاف خدمات انجام دینے والے سینکڑوں ملازمین نے اپ گریڈیشن نہ کئے جانے پر صوبائی حکومت کیخلاف گلگت سیکڑیٹ میں کام چھوڑ احتجاج شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

چلاس میں تیسرے دن بھی ڈی سی آفس میں بھی سب جمع ہو گئے چیئرمین شیر افضل دیگر کا خطاب تمام دیامر اس وقت قلم چھوڑ ہرتال دفتر سب اس وقت جام مطالبات کی منظوری تک یہ احتجاج جاری رہے گی

متعلقہ عنوان :