نوجوان ہی صوبہ کا مستقبل ہیں ٬انکو ترقی دینے کا بڑا ذریعہ کھیل کود ہے٬ نوجوان مثبت سرگرمیاں کریں گے تو قوم ترقی کی سیڑھیاں چڑھے گی٬صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کا تقریب سے خطاب
جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:28
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ قوم کی ترقی کا انحصار نوجوانوں پر ہے۔نوجوانوں کا ذہن تعمیری ہوگا تو ملک میں تعمیری سرگرمیاں فروغ پائیں گی۔
انھوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی اتحادی حکومت نے ہر تحصیل میں سٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔انھوں نے کہا ہمارے جوان دنیا کے کسی بھی ملک کے نوجوانوں سے زیادہ باصلاحیت ہیں حکوت ان کی سرپرستی کرے گی۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے دیر بالا میں ترقی کا جال بچھانے کے منصوبے شروع کر رکھے ہیں اور عوام کو ایک تبدیلی نظر آرہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔انھوں نے کہا کہ جب حکمران اور وزیر کرپشن نہیں کرتے تو کسی بھی شعبہ میں کرپشن کے امکانات اور رحجانات کم ہو جاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جب اپنی مدت پوری کر لے گی تو عوام واضح تبدیلی محسوس کریں گے۔انھوں نے آخر میں جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دی اور نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.