Live Updates

حکومت اور تحریک انصاف کی ہٹ دھرمی نے معصوم بچی کی جان لے لی

پولیس کی پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں کومنتشرکرنے کیلئے شیلنگ،لیاقت باغ کا4دن کی رہائشی بچی جاں بحق ہوگئی۔ڈاکٹرحافظ بلال

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:42

حکومت اور تحریک انصاف کی ہٹ دھرمی نے معصوم بچی کی جان لے لی

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) :حکومت اور تحریک انصاف کی ہٹ دھرمی نے معصوم بچی کی جان لے لی۔تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کو منتشرکرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ سے لیاقت باغ کی رہائشی بچی جاں بحق ہوگئی،4دن کی بچی سانس نہ لینے کے باعث دم گھٹنے سے دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حافظ بلال کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ سے بچی کو سانس لینے میں دشواری ہوئی۔

(جاری ہے)

جس کے باعث بچی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات