ْ احتجاج یادھرنے میں کسی پولیس اہلکارنے قانون ہاتھ میں لیا توکارروائی ہوگی ٬آئی جی پنجاب

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرانے کہاہے کہ احتجاج یادھرنے میں کسی پولیس اہلکارنے قانون ہاتھ میں لیا توکارروائی ہوگی ۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ احتجاج ہویادھرناپنجاب پولیس کاکوئی بھی اہلکارڈیوٹی کے دوران اسلحہ لیکرنہیں جائے گااگرکوئی ناخوشگوارواقعہ ہوایاکسی اہلکارنے قانون ہاتھ میںلینے کی کوشش کی تواس کے خلاف کارروائی ہوگی اگرکسی پولیس اہلکارنے کوئی غیرقانونی کام کیاتومتعلقہ ڈی پی اواورآرپی اوذمہ دارہوگا۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :