مریم نواز نے اپنی سالگرہ منائی

والد٬ عزیز واقارب و سہیلیوں کی بڑی تعداد کی سالگرہ کی مبارکباد

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی بھتیجی اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی تایا زادہ بہن اور ایم این اے کیپٹن صفدر کی اہلیہ مریم نواز نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی اس موقع پر ان کے والد عزیز واقارب سہیلیوں کی بڑی تعداد نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیاور عمردرازی کے لئے دعائیں دیں۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :