لاہور ٬محکمہ مواصلات کا رنگ روڈ کی تعمیر و مرمت کیلئے محکمہ خزانہ پنجاب سی36کروڑ 40لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کا مطالبہ

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) محکمہ مواصلات کو تعمیرات پنجاب نے رنگ روڈ کی تعمیرمرمت کے کام کیلئے محکمہ خزانہ پنجاب سی36کروڑ 40لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کا مطالبہ کردیا ہے محکمہ مواصلات وتعمیرات کا اکہنا ہے کہ گرانٹ ملنے کے بعد رنگ روڈ پر کام شروع کیا جاسکے گا۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :