Live Updates

لاہور ٬مسلم لیگ(ن) عمران خان کیخلاف احتجاج کیلئے باہر نکل آئی

پنجاب کے عہدیداران کا صوبائی دفتر کے باہر مظاہرہ

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) عمران خان کے خلاف احتجاج کے لئے باہر نکل آئی اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے عہدیداران نے پی ایم ایل کے صوبائی دفتر واقع مسلم ٹائون کے باہر مظاہرہ کیا اور عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی مظاہرین کی تعداد8تھی جس میں اعجاز حفیظ میاں طارق سمیت دیگر نے شرکت کی۔(اے ملک)
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :