نوشکی٬کسٹم و ایف سی کے اعلیٰ حکام ٬ ایم پی اے٬ ڈپٹی کمشنر اور دیگر کا پاک افغان بارڈ کا دورہ

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:49

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) کسٹم کے اعلیٰ حکام ٬ ایف سی ٬ ایم پی اے نوشکی حاجی میر غلام دستگیر بادینی٬ ڈپٹی کمشنر شکیل احمد خواجہ خیل اور دیگر ضلعی انتظامی آفیسران کا پاک افغان بارڈ گزنلی زیروپوائنٹ کا دورہ اور پاک افغان بارڈر کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :