کوئٹہ٬جماعت اسلامی خواتین کا ہفتہ تربیت گاہ جاری

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء)جماعت اسلامی خواتین ضلع کوئٹہ کے ہفتہ تربیت گاہ جاری ہے اس سلسلے میں کل 29اکتوبر بروزہفتہ تربیت گاہ رحمدلی کی ضرورت کے تحت اربا ب ٹائون السادات ہائوس میں منعقد کیا جائیگا جس سے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی رہنما خطاب کریں گے خواتین سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے ۔