ژوب٬ سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار٬ 2 اہلکار زخمی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:42

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) ژوب کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہونے سے 2 اہلکار زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ژوب کے علاقے گوال پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں2 اہلکار زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :