بنی گالہ کے باہر سیکورٹی فورسز کی جانب سے بڑا کریک ڈاون شروع

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:19

بنی گالہ کے باہر سیکورٹی فورسز کی جانب سے بڑا کریک ڈاون شروع

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) بنی گالہ کے باہر سیکورٹی فورسز کی جانب سے بڑا کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد اکٹھی ہو گئی تھی۔

(جاری ہے)

کارکنوں کی بڑی تعداد کے جمع ہو جانے کے بعد اب سیکورٹی فورسز کی جانب سے بڑا کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے تحریک اںصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔