Live Updates

تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں وارم اپ ریلی منسوخ کردی

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:49

تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں وارم اپ ریلی منسوخ کردی

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں وارم اپ ریلی منسوخ کردی ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے 29 اکتوبر کو اسلام آباد میں ایک وارم اپ ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

تاہم اب کشیدہ حالات اور دفعہ 144 کے باعث تحریک اںصاف کی قیادت کی جانب سے ریلی منسوخ کر دی گئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات