کراچی‘ گرومند پر پرائمری گورنمنٹ اسکول خالی کرانے پر اسکول کے ٹیچرز اور طلباء نے احتجاج کر تے ہوئے روڈ بند کر دیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) جمعہ کو گرومند پر پرائمری گورنمنٹ اسکول خالی کرانے پر اسکول کے ٹیچرز اور طلباء نے احتجاج کر تے ہوئے روڈ بند کر دیا اور روڈ پر دریا بچھا کر پڑھنا شروع کر دیا ٬جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گی جس سے آفس جانے والے افراد کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے پولیس کا کہنا ہے ٬کہ اس معا ملے کا علم نہیں ہے موقع پر پہنچ رہے ہیں جس کے بعد معلوم ہو سکے گا کہ انتظامیہ اور اسکول ٹیچر اور طلباء میں کیا معاملات ہیں۔

متعلقہ عنوان :