کراچی‘ جٹ لائن تانگہ اسٹینڈ کے قریب سے لاش بر آمد

جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) جمعہ کو بریگیڈ کے علاقے لائنز ایریا جٹ لائن تانکہ اسٹینڈ کے قریب مکان سے 65سالہ نا معلوم شخص کی لاش ملی ٬پولیس نے کہا کہ لاش 4روز پرانی ہے اور ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ موت طبی ہے۔